بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9th Class Date Sheet

9th Class Date Sheet 2017 Lahore Board

Date Sheet of 9th Class BISE Lahore 2017

Lahore  Board (Board of Intermediate Secondary Education, Lahore) has announced date sheet of Matriculation Annual 2017.

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور
تاریخ ووقت نامہ date sheet برائے سکنڈری سکول پارٹ ون / ٹو جماعت نہم اور جماعت دہم سالانہ امتحان2017
نوٹ
انگریزی لازمی،اردو لازمی ،اسلامیات لازمی،مطالعہ پاکستان،فزکس،کیمسٹری،بیالوجی ،کمپیوٹر سائنس،جنرل سائنس ریاضی و آرٹس گروپ،ایڈوانسڈ اسلامک سٹڈیز اختیاری،ایلمینٹس آف ہوم اکنامکس کے پرچو ں کا امتحان دو گروپوں میں ہوگا۔
باقی تمام مضامین میں تمام امیدوار بیک وقت امتحان ڈیٹ شیٹ کے مطابق دیں گے۔ ہرامیدوار کے گروپ کا اور اس سے متعلقہ مضامین کی ڈیٹ شیٹ کا اندراج اس کی رول نمبر سلپ پر ہوگا۔ کسی امیدوار کو کسی بھی حالت میں امتحانی مرکز / گروپ تبدیل کرنے کی اجازت نہ ہو گی۔
غیر مسلم امیدوار جو اسلامیات لازمی کی بجائے اخلاقیات کے مضمون کا امتحان دے رہے ہیں۔ وہ اس مضمون کا امتحان ڈیٹ شیٹ کے مطابق مقررہ تاریخ اور وقت پر ہی دیں گے۔
دوران امتحان کسی بھی تعطیل کا اعلان ڈیٹ شیٹ پر ہرگز اثر انداز نہ ہوگا اور امتحان ڈیٹ شیٹ میں درج تاریخ / تاریخوں کے مطابق ہی ہوگا۔
جمعہ کے دن صبح کا پرچہ 8:30-بجے اور شام کا پرچہ2:30 بجے شروع ہو گا۔

Date sheet for SSC 9th Class First Annual Examination 2017 Read more…

Related Post

Be the first to comment - What do you think?  Posted by Peak Study - February 7, 2017 at 6:27 pm

Categories: 9th Class Date Sheet, BISE Lahore, BOARDS   Tags: , , ,

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!